علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

تاریخی کنسرٹ کا اعلان

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی۔ دارالحکومت ریاض میں علی ظفر کے کنسرٹ میں 1 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ علی ظفر نے وزارت اطلاعات و ثقافت سعودی عرب کی دعوت پر السویدی پارک میں جاری ریاض سیزن میں پرفارم کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹی 20 میچ، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی

علی ظفر کا اظہار تشکر

اس موقع پر علی ظفر نے کہا کہ کنسرٹ میں شرکت کرنے پر لوگوں کا بےحد مشکور ہوں، یہاں میں عوام کی محبت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔

کنسرٹ کی کامیابی

علی ظفر کا کنسرٹ ریاض سیزن میں اب تک کا سب سے بڑا کنسرٹ بن گیا، انہوں نے اپنے مشہور گیت پیش کر کے محفل لوٹ لی

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...