کچے کے ڈاکوؤں نے 60سالہ بزرگ کو ہنی ٹریپ کرلیا

بزرگ شہری کی دلخراش داستان
اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے شہر حویلی لکھا کے 60 سالہ بزرگ دل کے ہاتھوں لُٹ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: روس پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے اہم کردار ادا کر سکتا ، صدر مملکت
خاتون کا بہروپ
لیاقت نامی معمر شخص کو خاتون کی آواز میں بہلا پھسلا کر کچے میں بلایا گیا، بابا کچے میں پہنچا تو خاتون کی جگہ ڈاکو آگئے۔
تاوان کی مطالبہ
ڈاکوؤں نے مغوی کو آزاد کرنے کی خاطر 2 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔ ورثا نے 12 لاکھ روپے دے کر بابا کی جان بچائی۔