چین کا 9 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

چین کی جانب سے ویزا فری انٹری کا اعلان

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لیے جنوبی کوریا، ناروے، فن لینڈ اور سلوواکیہ سمیت 9 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دریائے نیل میں تیراکی، 165 فٹ کی بلندی سے چھلانگ

سیاحوں کی آمد میں اضافہ

عالمی برادری میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے چین زیادہ سے زیادہ سیاحوں کی آمد چاہتا ہے۔ اس مقصد کا حصول یقینی بنانے کے لیے سیاحوں کو بہت سی سہولتیں دینے کی پالیسی اپنائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل کا “روبوٹک کتا” عدالتی کیس میں پھنس گیا

ویزا فری انٹری کے فوائد

جن 9 ممالک کے باشندوں کو ویزا فری انٹری دی جارہی ہے ان میں ڈنمارک، آئس لینڈ، اینڈورا، موناکو اور لیچٹینسٹین بھی شامل ہیں۔ ان ممالک کے باشندے بزنس، سیاحت، خاندان کے لوگوں سے ملاقات یا ٹرانزٹ کے لیے چین میں ویزے کے بغیر داخل ہوسکیں گے اور پندرہ دن رہ سکیں گے۔

عالمی سطح پر ویزا فری سہولیات کا دائرہ

چین نے اپنے ہاں سیاحوں کی آمد بڑھانے کے لیے اب تک 25 ممالک کے باشندوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت فراہم کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...