آج جمہوریت کو بادشاہت میں تبدیل کردیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج جمہوریت کو بادشاہت میں تبدیل کیا گیا، یہ ججز کی تعداد بڑھانا نہیں بلکہ اپنی مرضی کے جج لگانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، سماعت 18 نومبر تک ملتوی

قوانین کی پاسداری پر تنقید

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج کے قوانین بادشاہت کی مثال ہیں۔ حکومت نے ہمیشہ کی طرح آج بھی جلدی میں قوانین پاس کروائے، اور آج تک کوئی قانون باقاعدہ ایک عمل کے ذریعے نہیں لایا گیا۔ ہر بار اجلاس دو تین گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ وزیر قانون کے علاوہ کسی وزیر کو نہیں پتہ کہ آج کون سے قوانین پاس ہوئے۔

عدلیہ پر حملہ

55ہزار کیسز التوا کا شکار ہیں، یہ ججز کی تعداد بڑھانا نہیں بلکہ اپنی مرضی کے جج لگانا چاہتے ہیں۔ آپ ریاست کے ایک ستون کو کمزور کر رہے ہیں، یہ عدلیہ سے مرضی کے فیصلے چاہتے ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...