رانی پور کمسن ملازمہ ہلاکت کیس، ہائیکورٹ کا مقدمہ واپس اے ٹی سی بھیجنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ کا حکم

خیرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے رانی پور میں کمسن بچی سے جنسی زیادتی، تشدد اور ہلاکت کے کیس کو انسداد دہشت گردی عدالت خیرپور واپس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آج جمہوریت کو بادشاہت میں تبدیل کردیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی

کیس کی سماعت

رانی پور میں کمسن بچی سے جنسی زیادتی اور تشدد کے کیس میں سیشن جج خیرپور کی طرف سے بھیجے گئے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتار

بچی کے والدین کی درخواست

بچی کے والدین اور ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ والدہ کا مؤقف تھا کہ انہیں دھمکیاں دی گئی اور ڈرا کر صلح نامہ پر دستخط کرائے گئے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ یہ کیس منطقی انجام تک پہنچے اور ذمہ داروں کو سزا ملے، اور اس کیس کو انسداد دہشتگردی عدالت میں چلایا جائے۔

کیس کا پس منظر

سندھ ہائی کورٹ نے کیس کو انسداد دہشت گردی عدالت خیرپور واپس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ فاطمہ فرڑو کی ہلاکت کا واقعہ اگست 2023 میں پیش آیا تھا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں فاطمہ کے ساتھ تشدد اور زیادتی ثابت ہوئی تھی، اور پیر کی حویلی میں فاطمہ فرڑو کے تڑپنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...