پی ٹی آئی ٹرمپ سے امیدیں لگائے بیٹھی ہے،میرا ووٹ ہوتا توکملا ہیرس کوووٹ دیتی،عظمیٰ بخاری

آج کی خبریں

وزیر اطلاعات ونشریات پنجاب کی گفتگو

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات ونشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اب ڈونلڈ ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔

کملا ہیریس کا ذکر

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اگر میرا ووٹ ہوتا تو کملا ہیریس کو ووٹ دیتی، کملا ہیریس کبھی ٹرمپ کی طرح ہارڈ لائن نہیں بولتی۔

تحریک انصاف پر تنقید

انہوں نے تحریک انصاف پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی عقل کا اندازہ لگائیں، وہ ڈونلڈ ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو لاکر بسایا، آج اس غلطی کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑرہا ہے۔

آئینی بینچ کا معاملہ

آئینی بینچ کے سوال پر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے پاس آئینی بینچ کا اختیار ہے، کیا سینئرز کو زیادہ آئین کا پتہ ہوتا ہے؟ ایسا نہیں ہے کہ جو سینئر ہوں، صرف وہی عقل کل ہیں۔

ججز کی احترام

وزیر اطلاعات ونشریات کا مزید کہنا تھا کہ تمام ججز قابل احترام ہیں، اچھا آئینی بینچ بنا ہے جو آئین کو ری رائٹ نہیں کرے گا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...