مصر میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 پائلٹ جاں بحق

مصر کی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثہ

(ڈیلی پاکستان آن لائن) مصر کی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث 2 پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کی تفصیلات

قاہرہ سے مصری فوج کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران شلوفہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

ایران میں بھی ہیلی کاپٹر کا حادثہ

خیال رہے کہ سوموار کے روز ایران میں بھی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا تھا کہ ایرانی صوبے سیستان میں چھوٹا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ حادثے میں پاسداران انقلاب گارڈز کے بریگیڈیئر جنرل پائلٹ سمیت جاں بحق ہو گئے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...