فل کورٹ اور آئینی بینچ کے حوالے سے رکن جوڈیشل کمیشن نے اہم سوال اٹھا دیا

اہم سوالات اٹھائے گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فل کورٹ اور آئینی بینچ کے حوالے سے رکن جوڈیشل کمیشن نے اہم سوال اٹھا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اسرائیل کے مقابلے میں ایران کے حق میں بیان اور خطے میں طاقت کی نئی بازی گری

اکتر حسین کا مؤقف

نجی ٹی وی کے پروگرام "آج شاہزیب خانزاد کے ساتھ" میں گفتگو کرتے ہوئے رکن جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے کہا کہ کورم والی بات پی ٹی آئی کی غلط ہے۔ اگر فل کورٹ کو ہی آئینی بینچ بنا دینا ہے تو پھر تو ساری ترامیم کی ضرورت ہی نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے ہیں، فیصل سبزواری

پروگرام میں بحث

پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت اور سینئر صحافی شبیر ڈار نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی یاد میں نوحہ

عمران خان کی تبدیلی

صحافی شبیر ڈار نے کہا کہ عمران خان کی گفتگو، باڈی لینگویج اور رویئے میں بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے۔ اب وہ بہت محتاط ہوگئے ہیں اور بہت سوچ سمجھ کر گفتگو کرتے ہیں۔

شیر افضل مروت کا بیان

رہنما تحریک انصاف، شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی بند گلی میں نہیں کھڑی، پورا پاکستان بند گلی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پارلیمان اسی کام میں لگا ہوا ہے کہ عدلیہ کو قابو کرے۔ 26 ویں آئینی ترمیم پہلے لاکر قوم کی توجہ اس جانب کر دی گئی۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اس طرح کی قانونی ترامیم نہیں آئیں۔ آپ بہ یک جنبش قلم کہہ دیتے ہیں کہ ہم تین سے پانچ سال کر رہے ہیں، کیوں کر رہے ہیں اس کی کوئی منطقی، عقلی دلیل ہے؟

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...