30 لاکھ زیر التواء مقدمات نمٹانے کی باری آ گئی؟

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)

کیا 30 لاکھ زیر التواء مقدمات نمٹانے کی باری آ گئی؟

تفصیلات کے مطابق جامع عدالتی اصلاحات کے ذریعے سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں زیر التواء 30 لاکھ سے زائد مقدمات نمٹانے کیلئے ججز کی تعداد میں اضافے کے ساتھ عدالتی انفراسٹریکچر کی بہتری، ماتحت عدالتوں کے ججز کی استعداد کا اضافہ، عدالتوں کو جدید ڈیجیٹلائزڈ ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے اور کچہریوں میں سائلین کیلئے سہولتوں میں اضافے کے مربوط اور جامع پلان پر عمل درآمد وسیع تر عدالتی اصلاحات کا حصہ ہیں۔

کیس منجمنٹ پلان کا آغاز

"جنگ " نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کیسز کے بڑھتے ہوئے بیک لاگ کو نمٹانے کیلئے جسٹس منصور علی شاہ کے کیس منجمنٹ پلان پر عمل شروع ہو گیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 7 فروری کو سپریم کورٹ میں انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے انتظامی ججز کی میٹنگ شیڈول کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...