چلتے پھرتے سم نیٹ ورک تبدیل کروانے والے ہوجائیں ہوشیار،نیا فراڈ آگیا

کراچی میں نیٹ ورک تبدیلی کے ملزمان کی گرفتاری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رضویہ پولیس نے نیٹ ورک تبدیلی کے بہانے لاکھوں روپے لوٹنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کی سرگرمیاں

تفصیلات کے مطابق کراچی کی رضویہ پولیس نے دو ایسے ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو نیٹ ورک کی تبدیلی کے بہانے شہریوں کے شناختی کارڈ تھم حاصل کرکے ان کے اکاؤنٹ سے پیسے نکلواتے تھے۔

پولیس کا بیان

رضویہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نیٹ ورک تبدیلی کے بہانے لاکھوں روپے لوٹنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان کا اعترافی ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے۔

جرم کے طریقہ کار

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا گروہ شہر کی مختلف شاہراہوں پر کھڑے ہو کر موبائل سے فروخت اور نیٹ ورک تبدیل کرتے تھے۔

مزید تحقیقات

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نیٹ ورک تبدیل کرنے کے بہانے شناختی کارڈ تھم حاصل کرتے تھے اور پھر اکاؤنٹ سے رقم نکالتے اور قرض بھی حاصل کرتے تھے۔ گرفتار ملزمان سے تھم مشین اور سمیں برآمد کرلی گئی ہیں، مزید کارروائی جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...