ٹرمپ کی دولت میں ایک دن کے دوران کھربوں کا اضافہ ، امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر بن گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں اضافہ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) دوسری بار امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد وہ امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کے شراب خانوں میں 50 سال پہلے ہونے والے دھماکوں کا حل نہ ہونے والا معمہ

سوشل میڈیا کمپنی کی مالیت

گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کی مالیت میں ایک ارب ڈالر (2 کھرب ، 77 ارب 83 کروڑ 74 لاکھ روپے) اضافہ ہوا۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق جون 2024 تک ٹرمپ کی دولت 21 کھرب 40 ارب روپے (7 ارب 70 کروڑ ڈالر) ہے۔ اس سے پہلے جان ایف کینیڈی ایک ارب 30 کروڑ ڈالر دولت کے ساتھ امیر ترین صدر تھے۔

ٹرمپ کے اثاثے

ٹرمپ گولف کورسز، اعلیٰ رہائشی جائیدادوں، شراب خانے اور 1991 کے بوئنگ 757 کے بھی مالک ہیں جس کا نام ٹرمپ فورس ون ہے۔ وہ امریکی تاریخ میں واحد صدر ہیں جن کا دو بار مواخذہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...