برڈ فلو پھیل گیا ۔۔۔

برڈ فلو کی وبا کی خبروں میں اضافہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بار پھر برڈ فلو پھیلنے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر 5 پاکستانی ڈی پورٹ، لاہور پہنچتے ہی گرفتار

ایسٹ رائڈنگ میں برڈ فلو کی تصدیق

خبر رساں ادارے "پی اے" کے مطابق یارک شائیر کے ایسٹ رائڈنگ میں واقع ایک کمرشل پولٹری فارم میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق ہوگئی۔ HPAI کہلانے والا یہ وائرس بہت تیزی سے پھیلنے والا تصور کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا

حفاظتی اقدامات

برڈ فلو کی تصدیق کے بعد متاثرہ مقام کے اردگرد 3 کلومیٹر فاصلے تک پروٹیکشن زون قائم کردیا گیا ہے، جبکہ 10 کلومیٹر کے سرکل میں مشاہداتی زون قائم کیا گیا ہے اور پولٹری فارم میں موجود تمام مرغیاں ہلاک کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار تبدیل

مستقبل کے خطرات

یہ 2024 کے دوران انگلینڈ میں پھیلنے والی دوسری وباء ہے۔ پہلی وباء فروری میں پھیلی تھی، اور اس کا مطلب ہے کہ برطانیہ ابھی ایچ پی اے آئی کے خطرے سے پاک نہیں ہے۔ شمالی آئرلینڈ میں اس وباء کے 6 کیسز ریکارڈ کئے جا چکے ہیں۔

پرندے رکھنے والے افراد کے لئے مشورہ

پرندے رکھنے والوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ محتاط رہیں اور اپنے پرندوں کی حفاظت کریں۔ اس سے قبل برطانیہ میں بھی اسی طرح کے درجنوں واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...