عمران خان ٹرمپ کی جیت سے خوش، بائیڈن دور کا منفی رویہ ختم ہوگا: علی محمد خان

علی محمد خان کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پہلی خاتون محتسب پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

امریکہ میں مداخلت کا ذکر

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں بتایا کہ جوبائیڈن کے دور میں مداخلت ہوئی اور اس دور میں جو منفی رویہ تھا، ٹرمپ کے آنے سے وہ نیوٹرل ہو جائے گا تو فرق پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

عمران خان کے تعلقات

علی محمد خان کے مطابق عمران خان نے ٹرمپ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ جب میں وزیراعظم تھا تو میرا ٹرمپ سے رابطہ رہتا تھا اور ایک اچھا دوستانہ تعلق تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ لوگ آتے ہیں جن سے اچھا تعلق رہا ہو تو یہ اچھی پیشرفت ہے۔

احتجاج کا راستہ

انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ میں نے بانی پی ٹی آئی سے ڈائیلاگ کی بات کی، بانی نے اس سے اتفاق کیا مگر کہا کہ آگے بڑھنے کا راستہ صرف احتجاج ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا معاملہ پاکستان میں ہی مکمل ہو گا، امریکا سے نہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...