5 روز سے کوالالمپور ائیرپورٹ پر محصور پاکستانی تاحال وطن نہ آسکے

ہوائی سفر کی مشکلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیرملکی ائیرلائن سے وطن آنے والے پاکستانی کوالالمپور ائیرپورٹ پر محصور ہوگئے ہیں۔ 5 روز گزرنے کے باوجود پرواز کی روانگی عمل میں نہیں آسکی۔

پرواز کا تفصیل

24 نیوز کے مطابق باتک ائیر کی پرواز او ڈی 1310 کوالالمپور سے لاہور آنی تھی۔ اس پرواز کے ذریعے 350 سے زائد پاکستانی مسافروں نے وطن پہنچنا تھا۔ ان مسافروں میں خواتین، کم عمر بچے اور ضعیف العمر افراد بھی شامل ہیں۔

ائیرلائن کے مسائل

ایک مسافر کے مطابق ائیرلائن کے پاس پرواز کے لیے جہاز دستیاب نہیں ہے۔ تین روز قبل ایک جہاز کا بندوبست کیا گیا مگر عین اڑان کے وقت اس کا انجن خراب ہوگیا۔

مسافروں کی اپیل

مسافروں نے اپیل کی ہے کہ کئی روز سے پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے انتظامات کیے جائیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...