بار بار دلائل سے وقت ضائع ہوگا، اب ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ ہونا چاہئے، جج اے ٹی سی کابیرسٹر سلمان صفدر سے مکالمہ

سانحہ 9 مئی کی سماعت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سانحہ 9 مئی اور مسلم لیگ ن کے دفتر کو جلانے کے حوالے سے 4 مقدمات کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ اس دوران عدالت نے بیرسٹر سلمان صفدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ پہلے ہی اپنے دلائل دے چکے ہیں، بار بار دلائل سے وقت ضائع ہوگا، اب ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ ہونا چاہئے۔

پراسیکیوشن کی طرف سے دلائل

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے یہ بیانیہ اپنایا ہے کہ اگر گرفتاریاں ہوں تو یہ سب کچھ کرنا ہے۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کی جائیں۔ عدالت نے جواب دیا کہ آج پراسیکیوٹر جنرل فرہاد علی شاہ نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...