قومی کرکٹ ٹیم شاباش۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی آسٹریلیا کے خلاف 28 سال بعد ون ڈے میچ میں فتح پر مبارکباد
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں 28 سال بعد ون ڈے میچ میں فتح پر مبارکباد دی ہے-
یہ بھی پڑھیں: معرکہ حق کی تاریخی فتح، قونصل خانہ پاکستان بارسلونا میں یوم تشکر کی تقریب، آئندہ کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھنے کی جرات کرے گا: مراد علی وزیر
قومی ٹیم کی کارکردگی
وزیر اعلیٰ نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش دی اور حارث رؤف، صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کی شاندار کارکردگی کو سراہا-
مستقبل کی امیدیں
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ امید ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم فتح کا تسلسل برقرار رکھے گی۔








