لاہور: صلح کیلئے بلائی گئی پنچایت میں جھگڑا ، ایک شخص ہلاک

واقعہ کی تفصیلات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گجر پورہ میں معمولی جھگڑے کے بعد صلح کے لئے بلائی گئی پنچایت میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی بورڈ کا 12 ویں جماعت کے آرٹس اور کامرس کے نتائج کا اعلان

جھگڑے کا پس منظر

نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ملزمان، جبران، بختیار اور صدام خان نامی افراد، کی 4 روز قبل مقتول صدام مغل اور اس کے بھائی قیصر سے لڑائی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کے صدارتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کے انتخابی نتائج کیا رہے؟

فائرنگ کا واقعہ

پولیس کا بتانا ہے کہ علاقہ معززین کے کہنے پر فریقین صلح کے لئے چائنہ سکیم میں اکٹھے ہوئے۔ اسی دوران ان میں تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے صدام مغل موقع پر ہلاک جبکہ اس کا بھائی قیصر زخمی ہوگیا۔

پولیس کی کارروائی

پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتول کے گھر پر بھی فائرنگ کی تھی۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...