لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں کیلئے الیکٹرک بسوں کی خریداری آخری مراحل میں داخل

الیکٹرک بسوں کی خریداری

لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں کیلئے الیکٹرک بسوں کی خریداری آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ لاہور میں پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا سٹیٹ آف دی آرٹ گرین بس ڈپو بنے گا۔

یہ بھی پڑھیں: موجودہ حکومت جائز نہیں، آئین پاکستان میں ترمیم کیسے کر سکتے ہیں؟ شبلی فراز

ویکل ٹیسٹنگ لیبارٹری کا قیام

پنجاب میں سٹیٹ آف دی آرٹ "ویکل ٹیسٹنگ لیبارٹری" کے قیام کیلئے تیاری آخری مراحل میں ہے۔ شہری اپنے فون سے 15 اور ایکسٹیشن نمبر 6 ملا کر ٹریفک اور ٹرانسپورٹ کے بارے میں شکایت سے آگاہ کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان: 28 سال بعد سرکاری سکول کے طالب علم نے پہلی پوزیشن حاصل کی

سموگ کے تدارک کیلئے اقدامات

سموگ کے تدارک کیلئے تمام اضلاع میں دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے جرمانے میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو پہلی بار 2 ہزار جبکہ پھر ہر بار 4 ہزار جرمانہ کیا جائے گا۔

مال بردار گاڑیوں کی سخت نگرانی

مال بردار گاڑیوں کے مقررہ حد سے زائد وزن لوڈ کرنے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ موٹرسائیکل کو غیرقانونی طور پر سواری یا لوڈر رکشہ بنانا سنگین جرم ہے۔ سموگ کے تدارک اور سڑکوں کو ٹوٹ پھوٹ سے بچانے کیلئے ہر ضروری قدم اٹھایا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...