پی ٹی آئی کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کی گفتگو
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لئے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سابق ایئر چیف سہیل امان نے بھارت کیخلاف جنگ کے بعد ایئر فورس کے جوانوں کی دلچسپ شکایت بتا دی
کالجز کی بندش
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 12 کالجز بند ہوگئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پی ٹی آئی کا صرف جلسوں اور دھرنوں پر فوکس ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ کے دوران ملکی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر ایک شخص گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
تعیناتی کے اختیارات
انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر کی تعیناتی کے اختیارات کی واپسی کے علاوہ بھی عشق کے امتحان ہیں۔
پی ٹی آئی کے لئے فیصل کریم کنڈی کا عزم
فیصل کریم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے لیے میں ایک ہی کافی ہوں۔