نواز شریف آئی ٹی سٹی میں عالمی اداروں اور بین الاقوامی یونی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی نوجوانوں کی ترقی کے لیے لینڈ آف آپرچیونٹی ثابت ہوگا۔ نواز شریف آئی ٹی سٹی میں عالمی آئی ٹی ادارے اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سکیورٹی وجوہات: گلگت و سکردو کی فلائٹس آج بھی منسوخ و تاخیر کا شکار

سائنس اور ٹیکنالوجی کا کردار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی ہفتہ برائے سائنس اور امن کے آغاز پر پیغام میں کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی ترقی کا ذریعہ اور پرامن و خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے۔ ترقی کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صہیونی جارحیت کیلئے فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جدید آئی ٹی ٹریننگ کا آغاز

نوجوانوں کو خود روزگار کے لیے انٹرنیشنل جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے عین مطابق جدید آئی ٹی ٹریننگ فراہم کی جا رہی ہے۔ فری لانسرز کے پروفیشنل پوٹینشل کو مزید مفید بنانے کے لیے انٹرنیشنل سرٹیفیکیشن بھی فراہم کی جارہی ہے۔

آئی ٹی بیسڈ ریفارمز

تعلیم ہو، صحت ہو یا زراعت، پنجاب حکومت ہر شعبے میں آئی ٹی بیسڈ ریفارمز لا رہی ہے۔ 5 سال میں ہر سیکٹر کو ڈیجیٹل بنانے کے عزم پر عمل پیرا ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...