وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں: موجودہ حالات میں انڈین ججز سے کیا بات ہوئی نہیں بتاوں گا، چیف جسٹس پاکستان
او آئی سی سربراہان مملکت کا اجلاس
"جنگ" نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم سعودی عرب میں او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے۔
وفاقی وزراء کا ہمراہی
سعودی عرب کے 2 روزہ دورے میں وفاقی وزرا ءاسحاق ڈار اور عطاء تاڑر بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔