بڑھتی ہوئی سموگ میں سانس لینا مشکل، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد میں سموگ کی صورتحال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب میں سموگ کے اثرات کم نہ ہوسکے لیکن ایسے میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کو سموگ کے اثرات کو کم کرنے کے لیے تکنیکی مدد دینے کی پیشکش کردی۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کا آج پشاور میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

متحدہ عرب امارات کا تعاون

اس حوالے سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سلام الذہبی نے پاکستان بالخصوص پنجاب میں وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی سموگ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے یاد دلایا کہ نگران حکومت کے دوران ان کی حکومت نے اس حوالے سے پاکستان کی مدد کی تھی۔

ماضی میں دی جانے والی مدد

متحدہ عرب امارات نے اس وقت خصوصی طیارے بھجوائے تھے جو کہ کلاؤڈ سیڈنگ کرتے ہیں اور اس سے کچھ علاقوں میں مصنوعی بارش کرائی گئی تھی جس سے برادر ملک کے کچھ شہریوں کو سکون ملا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...