پنجاب حکومت کی شہریوں کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی اطلاع 15 پر دینے کی ہدایت

شہریوں کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی اطلاع دینے کی ہدایت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں شہریوں کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی اطلاع 15 پر دینے کی ہدایت کردی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے شہریوں کو وارننگ دی کہ دھواں چھوڑتی گاڑیاں بند کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل مینجمنٹ نے 11ویں ایڈیشن کیلئے شیڈول فائنل کرلیا

پرائیوٹ گاڑیوں کے مالکان کے لیے الٹی میٹم

پرائیوٹ گاڑیوں کے مالکان کو 7 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی سروس یقینی بنائیں، ورنہ بھاری چالان ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: چین اور دیگر دوست ممالک کے ساتھ مل کر پرامن اور ترقی یافتہ خطہ تشکیل دینے کے لئے پرعزم ہیں، وزیر مملکت حذیفہ رحمان

فضائی آلودگی کی صورتحال

دن کے اوقات میں جنوبی پنجاب کے شہر روجھان اور سیالکوٹ نے فضائی آلودگی میں لاہور کو پیچھے چھوڑ دیا، روجھان میں ائیر کوالٹی انڈیکس 812 اور سیالکوٹ میں 620 ریکارڈ کیا گیا۔

اسموگ کے خاتمے کے لیے جدوجہد

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے خاتمے کے لیے پورے ملک اور ہر شہری کو جدوجہد کرنا ہوگی۔ ماسک سمیت تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...