بیجنگ اور لندن نے شدید سموگ کا سامنا کیسے کیا؟
پاکستان وہ پہلا ملک نہیں ہے جہاں سموگ کا مسئلہ اس قدر شدت اختیار کر گیا ہے بلکہ ماضی میں دو ترقی یافتہ ممالک کے دارالحکومت بھی سموگ کی لپیٹ میں رہے ہیں اور اس سے نکلنے میں انھیں برسوں لگے ہیں۔ یہ شہر بیجنگ اور لندن تھے جہاں اب ایئر کوالٹی میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان شہروں نے سموگ سے لڑنے کے لیے کیا کیا اور پاکستان ان ممالک سے کیا سیکھ سکتا ہے؟
ویڈیو: محمد صہیب اور سعد سہیل