لوگ ہوتے ہوئے آباد بھی آباد نہیں …
خوشی کا فقدان
کیسا آسیب ہے بستی میں کوئی شاد نہیں
لوگ ہوتے ہوئے آباد بھی آباد نہیں
یہ بھی پڑھیں: کیا یحییٰ سنوار کی زندگی کے آخری لمحات نے انھیں غزہ کا ‘ہیرو’ بنا دیا؟
مقدر اور شکوے
جو بھی مل جائے مقدر کا لکھا مانتے ہیں
کوئی شکوہ نہیں کرتے کوئی فریاد نہیں
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کی سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر اور عہدیداروں کو مبارکباد
مشکلات کا تسلسل
مشکلیں ایک تواتر سے چلی آتیں ہیں
تم کو لگتا ہے کہ ہم پر کوئی افتاد نہیں
یہ بھی پڑھیں: کراچی: اغوا اور زیادتی کے مقدمے میں قید ملزم جیل سے فرار
محکومیت کا احساس
ہم کو محکوم سمجھتے ہو ہمیں ہے معلوم
تم کو لگتا ہے کہ ہم شاد ہیں برباد نہیں
یہ بھی پڑھیں: علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
منافع کا فقدان
کام کوئی بھی منافع میں نہیں ہے اپنا
ہر طرف صرف خسارہ ہے کوئی شاد نہیں
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ علی امین کی موجودگی: بیرسٹر سیف کا حیران کن بیان
آزادی کی غلط فہمی
خود کو آزاد سمجھتے ہیں وطن میں اپنے
یہ غلط فہمی ہے جیسے کوئی صیاد نہیں
یہ بھی پڑھیں: سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے چھوٹے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کردی
مہنگائی کا عذاب
ایسی مہنگائی ہے محشر کا سماں لگتا ہے
کب یہ بحران ٹلے گا کوئی معیاد نہیں
یہ بھی پڑھیں: بخطرناک گینک کیساتھ کام کرنیوالی ’لیڈی ڈان‘ گرفتار کرلی گئی
ملک کی حالت
لوٹ کر سارا وطن تم جو ہڑپ کر بیٹھے
اور دیکھو تو تمھاری کوئی تعداد نہیں
شکوے کی تلاش
کس سے شکوہ کروں ثقلین کہاں دستک دوں
وہ ہیں سفاک فقط کام میں استاد نہیں