مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اہم اطلاع دیدی

مولانا فضل الرحمٰن کی واپسی کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اس حوالے سے اہم اطلاع دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، ویمن پولیس سٹیشن بلا کر بیٹی سمیت برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون کا الزام

لندن میں موجودگی

"جنگ " نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو ان دنوں نجی دورے پر لندن میں ہیں، رواں ہفتے ہی وطن واپس آجائیں گے اور امکانی طور پر ان کی واپسی 17نومبر کو ہوگی ۔

اپوزیشن کا گرینڈ الائنس

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کےکامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ابھی پری میچور ہے، ہمارا گرینڈ الائنس کے بارے میں تجربہ بہت تلخ ہے۔ ایک حکومت کو بھیجنے کیلئے جب ہم نے کردار ادا کیا تو اسمبلی میں ہمارے 15ارکان تھے اور اس کے بعد ہم نے 8ارکان پر گزارہ کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...