گلگت بلتستان کے علاقے استور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری ، 18افراد جاں بحق

بس کا حادثہ: گلگت بلتستان میں 18 افراد جان سے گئے

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان کے علاقے استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس دریا میں جاگری، جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس تھلیچی پل کے قریب دریا میں جاگری۔ بس میں 23 سے زائد مسافر سوار تھے۔ یہ افراد دلہن کو چھوڑنے کے لیے استور سے چکوال جا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: شاپور جی سکلت: بھارت کے ایک امیر خاندان کے سیاستدان جنہوں نے اپنے نام کے ساتھ ‘ٹاٹا’ نہیں لگایا

ریسکیو آپریشن اور بدقسمتی کی خبر

فیض اللہ فراق کے مطابق دریا سے 18 افراد کی لاشیں اور ایک زخمی کو نکالا گیا ہے جبکہ بقیہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پولیس کی تفصیلات اور انکوائری

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ کوسٹر میں 25 افراد سوار تھے اور دلہن کو زخمی حالت میں بچالیا گیا ہے۔ ایس پی دیامر شیر خان کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...