ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اللہ پاک سے دل لگائیں اپنے سارے دکھ درد اس کو بیان کریں اور اپنے سارے معاملات سیدھے رکھیں وہ ان شاءاللہ آپ کو ہر مشکل سے ضرور نکال دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، پی آئی اے نے خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
استخارے سے مدد لیں آپ کو روزگار میں کس جگہ رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے، اس کا معلوم ہو جائے گا پھر اس کو حل کرنا بے حد آسان ہوگا۔ یہ بہت ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اب آپ اپنے راستے کو نہ بدلیں، ابھی موجودہ جگہ انتظار کریں اللہ پاک ضرور کوئی اچھا اسباب پیدا فرما دیں گے اور آپ کی ساری پریشانیاں انشاءاللہ ختم ہو جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، مائی کولاچی لرزہ خیز قتل کی واردات میں ملوث گرفتار مرکزی ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو سلسلہ برسوں پہلے بند ہو گیا تھا وہ اب دوبارہ ملنے کی امید تو ہے مگر تھوڑا سا وقت لگ سکتا ہے۔ صبر سے کام لیں وہ معاملہ خود چل کر آپ تک آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کیا امریکی تھنک ٹینک ماہر کوگل مین بھی بک گئے، دنیا مان چکی مگر پاکستان میں کھ لوگ کبھی نہیں مانیں گے: وسیم عباسی

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
اللہ پاک آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے مگر لگتا ہے جیسے آپ کی اپنی غلطیاں بہت زیادہ ہیں۔ اللہ پاک سے سچے دل سے توبہ کریں۔ اپنے معاملات جلدی سے درست کرلیں بس۔

یہ بھی پڑھیں: شہری علاقوں میں دہشتگردی کا بہت جلد خاتمہ ہوجائے گا،مذاکرات کیلئے ریاست اور حکومت کے دروازے کھلے ہیں: سرفرازبگٹی

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
پرانے معاملات دوبارہ کھلنے کا امکان ہے آپ جو بھی مسئلہ لے کر پریشان ہیں ، وہ اب بڑی امید ہے کہ حل ہونے شروع ہونے والے ہیں، زیادہ فکر مند نہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: انوکھا احتجاج، چیچہ وطنی میں فقیر نے بھیک نہ ملنے پر 15 پر کال کر دی

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
مستقل مزاجی بے حد ضروری ہے جو لوگ بار بار اپنے فیصلے اور ارادے بدلیں گے وہ پریشان ہو جائیں گے اس وقت قدرتی طور پر جو فائدہ ملنے والا ہے آپ کی توجہ اس طرف ہو بس۔

یہ بھی پڑھیں: عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی اسپیشل ملاقاتیں، احکامات جاری

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ جس راستے پر سفر کے خواہشمند ہیں اس کے لئے انتظار کرنا پڑے گا آپ کو اس وقت تک جو مل رہا ہے اس کا شکر ادا کرنا ہوگا۔ آپ کے لئے یہ بے حد ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی کور کی خصوصی تقریب، فوجی افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کسی بھی ایسے کام سے دور رہیں جس میں کوئی غیر قانونی یا غیر شرعی مسئلہ ہو ورنہ بات بگڑ جائے گی۔ ابھی صرف توبہ کرکے اپنے معاملات سیدھی کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قادر آباد بیراج اور لوئر جہلم نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
زندگی برسوں سے جو ایک جگہ رک سی گئی تھی وہ اب چلنے والی لگتی ہے کیونکہ تبدیلی کے لئے جو صورت حال چاہے تھی وہ بن گئی ہے۔ اب ان شاءاللہ بہت کچھ بدلے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اب تیزی سے دن بدلنے کی اللہ سے بڑی امید ہے مگر آپ کی توجہ بھی لازمی درکار ہے۔ آپ فضول کاموں میں وقت ضائع نہ کریں ، صرف خود پر توجہ دیں بس۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
جو لوگ عرصہ دراز روزگار کے لئے پریشان بیٹھے تھے۔ میرے اللہ نے چاہا تو وہ اپنے لئے بڑی جلد اچھی خبر سن لیں گے اور جن کو بندش نے جکڑا ہوا تھا وہ آزاد ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...