سندھ پولیس سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے 6 اہلکاروں کوکیوں برطرف کیا گیا ؟ وجہ جانیے

برطرفی کی خبر
کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پولیس کے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے 6 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اوپن اے آئی کا بھانڈا پھوڑنے والے بھارتی نوجوان سائنسدان کی لاش برآمد، ایلون مسک کا معنی خیز ٹوئٹ
برطرف کیے گئے اہلکار
"جنگ " کے مطابق برطرف کیے گئے اہلکاروں میں کانسٹیبل صدام حسین، کانسٹیبل محمد آصف، کانسٹیبل عامر حسین چانڈیو، کانسٹیبل محمد اکرام، کانسٹیبل صوبیدار خان اور کانسٹیبل محمد حذیفہ شامل ہیں۔
الزامات اور انکوائری
برطرف کیے گئے اہلکاروں پر کرپشن کے الزامات تھے جن پر انکوائری کی گئی تھی۔