وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل کیوں قائم کیا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی

کمرشلائزیشن سیل کا قیام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل کیوں قائم کیا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت عالمی محاذ پر تنہا، امریکی جریدے فارن افیئرز نے بھی مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر سنگین سوالات اٹھا دیئے
سیل کی وجوہات
تفصیلات کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ "جنگ" نے وزارت کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سیل کے قیام کا مقصد قومی اور عالمی سطح پر ہونے والی تحقیق کو عملی بزنس میں تبدیل کرنے کے مراحل میں سہولت کاری مہیا کرنا ہے۔
تحقیق اور جدت میں تیزی
اس سیل کے قیام سے ملک میں تحقیق اور جدت کے عمل میں تیزی آئے گی اور ملک میں سائنس پر مبنی کاروبار میں بھی انفراسٹرکچر کی ترقی ہوگی۔