آئی ایم ایف نے پنجاب حکومت کے اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

آئی ایم ایف کا پنجاب حکومت کے اقدامات پر اطمینان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پنجاب حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 36 افراد ہلاک

پنجاب حکومت کی بریفنگ

ایکسپریس نیوز کے صوبائی حکومت کے نمائندوں کی جانب سے آئی ایم ایف جائزہ مشن کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ پنجاب کا بجٹ حقیقت میں سرپلس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خواہش ہے پاکستان میں ہر دل خوش اور ہر چہرہ مسکراتا نظر آئے:وزیر اعلیٰ کا “مہربانی” کے عالمی دن پر پیغام

مالی حالت اور اقدامات

حکومت پنجاب کے پاس دو سو ارب روپے سے زائد پڑے تھے جنہیں ٹی بلز میں انویسٹ کیا گیا۔ ٹی بلز میں انویسٹ کیے جانے والے دو سو ارب روپے اگرچہ حکومت پنجاب کے اکاؤنٹ میں ظاہر نہیں ہوتے مگر حقیقت میں وہ رقم پنجاب کی ہے جو بجٹ سرپلس کو ظاہر کرتی ہے۔

زراعت کے ذخائر

آئی ایم ایف حکام کو مزید بتایا گیا کہ پنجاب کے پاس گندم کے ذخائیر بھی موجود ہیں اور پنجاب نے گندم کی تقریباً تمام ادائیگیاں کردی ہیں۔ گندم کے صرف 125 ارب روپے ادا کرنا ہیں باقی سب ادائیگیاں کردی گئی ہیں، گندم کے ذخائر بھی بجٹ سرپلس کی مد میں آتے ہیں۔

Categories: بزنسسیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...