حج درخواستیں کب سے وصول کی جائینگی؟ حکومت نے اعلان کردیا

حج درخواستیں وصولی کی تاریخ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے حج درخواستیں وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری سکیم کے تحت جانے والے عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: لالچ کی اندھی محبت: بھائی کے ہاتھوں بہن کا عبرتناک انجام

درخواست جمع کروانے کی مدت

نجی ٹی وی چینل کے مطابق عازمین حج 3 دسمبر تک مقررہ بینکوں میں حج درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔ سرکاری سکیم کے تحت عازمین سے 3 اقساط میں رقم وصول کی جائے گی۔ حج درخواست جمع کرواتے ہوئے 2 لاکھ روپے جمع کروانا ہوں گے۔ قرعہ اندازی میں نام آنے پر 10 روز کے دوران 4 لاکھ روپے کی ادائیگی کرنا ہوگی، جبکہ بقایا رقم 10 فروری تک لازمی جمع کروانا ہوگی۔

حج اخراجات کی تفصیلات

مجموعی طور پر 10 سے 11 لاکھ روپے حج اخراجات کی رقم جمع ہوگی۔ اس میں قربانی، مکہ میں ڈبل ٹرپل بیڈ روم کے لیے اضافی ادائیگی بھی شامل ہوگی۔ 12 فروری 2013 سے پہلے پیدا ہونے والے افراد حج درخواست جمع کروا سکیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...