پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی 7 اوورز تک محدود

میچ کا آغاز
برسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شہری کو دوست سے ملنے تھانے آنا مہنگا پڑ گیا
موسمی حالات
تفصیلات کے مطابق برسبین میں بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ تاہم اب بارش رک چکی ہے۔
میچ کی نوعیت
لیکن میچ کو 7 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے، جس کے تحت دو اوورز کا پاور پلے ہوگا۔ اس کے علاوہ، دو باولرز دو دو اوورز کروا سکیں گے جبکہ تین باولرز ایک ایک اوور کروائیں گے۔