ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرنے کا فیصلہ

ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹیکسٹ بکس میں تاخیر اور غلطیاں ناقابل قبول،کسی قسم کا عذر قبول نہیں کیا جائیگا: وزیر تعلیم
اجلاس کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اپیکس کمیٹی اجلاس پیر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔
شرکت کرنے والے افراد
ذرائع کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ سطح کی عسکری اور سول قیادت شرکت کرے گی۔