کچھ بھی ہم بے سبب نہیں کہتے۔۔۔
پُھول اور چَند کی گفتگو
پُھول کہتے ہیں، لب نہیں کہتے
چَند کہتے ہیں، سب نہیں کہتے
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے شہدا کے ورثا کو 50 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان
خواب اور رات کی خاموشی
جس میں آتا نہیں تمہارا خواب
ایسی ہَم شَب کو شَب نہیں کہتے
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کاکشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں پر ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیرمقدم
محبت کی گہرائی
جان کہتے ہیں وہ مجھے اپنی
جاں نِکلتی ہے جب نہیں کہتے
یہ بھی پڑھیں: ساری بیورو کریسی اور ایگزیکٹو مل کر عدلیہ سے مذاق کر رہے ہیں: جسٹس محسن اختر کیانی
شناخت و نامعلوم
وہ شناسا نہیں ہیں اُن سے جو
اُنہیں بِنتِ عنب نہیں کہتے
یہ بھی پڑھیں: چیچہ وطنی میں ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
لمس کی چاشنی
لمس کی جب سے چاشنی پائی
شعر پھیکے ہم اب نہیں کہتے
سبب اور بے سببی
جاننے والے جانتے ہیں قمر۔۔۔!
کچھ بھی ہم بے سبب نہیں کہتے








