پہلے ٹی20 میں رضوان کی سب سے بڑی غلطی جو امپائرز کی نظروں بچ گئی

محمد رضوان کی بڑی غلطی

برسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بڑی غلطی کی لیکن امپائرز کی نظروں سے اوجھل رہی۔

یہ بھی پڑھیں: انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

میچ کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق برسبین کے گابا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0 کی برتری حاصل کی۔ یہ میچ بارش کی وجہ سے 7، 7 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، جس کے مطابق 2 بالرز محض دو دو اوورز کروانے کے مجاز تھے جبکہ تین بالرز کو بقیہ 3 اوورز کروانے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں ڈرگ مافیاز کے درمیان لڑائی جاری، 192 افراد ہلاک

کپتان کی غلطی اور امپائرز کی ناکامی

تاہم کپتان محمد رضوان نے ایک بڑی غلطی کرتے ہوئے تین فاسٹ بولر شاہین، نسیم اور حارث سے 2، 2 اوورز کروانے کے مجاز بنادیا، لیکن فیلڈ اور تھرڈ امپائرز نے دھیان نہ دیا اور وہ پنلٹی سے بچ گئے۔

سیریز کا اگلا میچ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ کل (ہفتے) کو کھیلا جائے گا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...