امیر ترین نان فائلرز کی باری آ گئی

اسلام آباد میں کارروائی کی تیاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) 5000 امیر ترین نان فائلرز کی باری آ گئی.

یہ بھی پڑھیں: حافظ نعیم الرحمان کا پاکستان میں حماس کے دفتر کے قیام کا مطالبہ

امیر نان فائلرز کے خلاف کارروائی

تفصیلات کے مطابق حکومت نے 27 ارب روپے مالیت کے اثاثہ جات کے حامل 5 ہزار امیر ترین نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان افراد کو آئندہ 2 ہفتوں کے دوران نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ یہ امیر ترین افراد تین تین گاڑیوں کے مالک ہیں اور بینک اکاؤنٹس سے 10 کروڑ روپے سے زائد منافع حاصل کرتے ہیں جبکہ ماہانہ 2 لاکھ روپے کریڈٹ کارڈ سے خرچ کرتے ہیں۔ ان امیر ترین افراد کے بچے مہنگے نجی سکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں.

ایف بی آر کا ٹرانسفارمیشن پلان

"جنگ" کے مطابق وزیر مملکت خزانہ وریونیو علی پرویز ملک نے بتایا کہ ایف بی آر کا ٹرانسفارمیشن پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے آڈٹ اور ڈیجیٹائزیشن کی بنیاد پر 2 لاکھ پوٹینشل نان فائلرز کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا ہے۔ جن میں سے 5 ہزار امیر ترین افراد کے خلاف آئندہ 2 ہفتوں میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ان سے 7 ارب روپے ٹیکس ریونیو اکٹھا ہونے کی توقع ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...