پاکستان میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی

پاکستان میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں گزشتہ 7 سال کے دوران خواجہ سراؤں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو حادثہ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اعداد و شمار کا جائزہ

ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں 2017 میں خواجہ سراؤں کی تعداد 21 ہزار 774 تھی جبکہ 2023ء تک یہ تعداد 20 ہزار 331 رہی۔ یعنی 7 سالوں میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں 1443 کی کمی آئی۔

صوبوں کی تفصیلات

2023 کی مردم شماری کے مطابق خیبر پختونخوا میں خواجہ سراؤں کی تعداد 1117 رہی۔ پنجاب میں یہ تعداد 13 ہزار 957 ہے جبکہ سندھ میں خواجہ سراؤں کی تعداد 4 ہزار 222 رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق بلوچستان میں خواجہ سراؤں کی تعداد 765 اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کی تعداد 270 ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...