محمد رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میں کسے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑا دعویٰ

چیلنجات کا سامنا

کنبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سڈنی میں کھیلا جائے گا، ایس سی جی میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 26ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کردی

ٹیم میں تبدیلی کی خبریں

دوسرے ٹی ٹوئںٹی سے قبل پاکستان ٹیم سے ایک کھلاڑی کو ڈراپ کیے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فاسٹ بولر کو ڈراپ کرکے نوجوان اسپنر کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کروڑوں کی ڈیل: سلمان خان نے مقبول کاروباری شخصیت کو ٹی وی پر دوغلے پن کا طعنہ دیا

سڈنی کی پچ اور کھلاڑیوں کے انتخاب

رپورٹ کے مطابق سڈنی کی پچ اسپن کے لیے سازگار ہے جس کے لئے قومی ٹیم میں سفیان مقیم کے ڈیبیو یا پھر عرفات منہاس کو شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ نسیم شاہ کو آرام دیا جا سکتا ہے۔ رضوان الیون ٹی 20 سیریز میں واپسی کے لیے پرعزم ہے۔

سیریز کی صورتحال

واضح رہے بارش سے متاثرہ پہلے میچ میں انتس رنز سے فتح کے بعد کینگروز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...