آپ دوسروں کے بغیر کچھ بھی نہیں، وہ رویہ اپنائیں جس میں اپنے آپ پر اعتماد، یقین، بھروسے اور صلاحیت کے استعمال میں مہارت کا اظہار ہو۔

تعارف

مصنف: ڈاکٹر وائن ڈبلیو ڈائر
ترجمہ: ریاض محمود انجم
قسط: 50

یہ بھی پڑھیں: بھارتی نیوی اپنی نا اہلی کے باعث دنیا کے سامنے تماشا بن گئی، غیر پیشہ ورانہ اپروچ کے باعث پیش آنے والے حادثات کی فہرست

محبت اور تعلقات

"میں آپ کے بغیر معمولات زندگی بسر نہیں کر سکتا۔"
"آپ مجھے بہت زیادہ خوش کر دیتے ہیں۔"
"آپ کے روئیے سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ میں ایک فطری عورت ہوں۔"
"آپ دوسروں کے بغیر کچھ بھی نہیں۔"
"اب تمام کچھ آپ پر منحصر ہے۔"
"آپ کے رویے سے معلوم ہوتا ہے کہ میری شخصیت تبدیل ہو چکی ہے۔"
"انہیں ہر وقت میری ضرورت محسوس ہوتی ہے۔"
"اگر آپ چلے جاتے تو میرا کیا بنتا۔"
"لوگوں کو دوسروں کی ضرورت ہوتی ہے۔"
"آپ میری زندگی کا چمکتا ہوا سورج ہیں۔"
"جو رنگ آپ نے میرے لیے پسند کیا ہے، وہ کسی نے نہیں کیا۔"
"آپ کے بغیر میں کچھ بھی نہیں ہوں۔"

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا حیران کن فیصلہ کر لیا: نجی ٹی وی کی رپورٹ

ذاتی ترقی

شاید اگلی دفعہ آپ ایک ایسی مشق سرانجام دینے کی کوشش کریں جس کے ذریعے آپ ایک ایسا نغمہ سن رہے ہوں جو آپ کو یہ پیغام پہنچائے کہ آپ دوسروں کی مرضی اور خواہش کے مطابق اپنے روزمرہ معمولات زندگی انجام دیں۔ اس قسم کے نغمات کا جائزہ لیں جو ان طریقوں کا مظہر ہوں، جو آپ کو سکھائے اور پڑھائے گئے ہیں کہ آپ نے سوچنا کیا ہے اور محسوس کیسے کرنا ہے یعنی آپ دوسروں کی مرضی اور خواہش کے مطابق نہ تو اپنے طور پر کچھ سوچ سکتے ہیں اور نہ کچھ محسوس کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انگلش بلے باز نے جاوید میانداد کا 31سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

نئے نقطہ نظر

اب آپ ذہنی طور پر وہ رویہ اپنایئے جو دوسروں کی خوشنودی اور رضامندی کے حصول کا مظہر نہ ہو بلکہ اپنے آپ پر اعتماد، یقین، بھروسے اور اپنی صلاحیت کے استعمال میں مہارت کا اظہار ہو: مثلاً
"میں ایسا محسوس کرتی ہوں کہ میں ایک فطری عورت ہوں، اس میں آپ کا کوئی کمال نہیں ہے۔"
"میں آپ سے محبت کرتی تھی، اس وقت میرا فیصلہ یہی تھا لیکن اب میں نے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا ہے۔"
"جو لوگ دوسرے لوگوں کا سہارا چاہتے ہیں وہ دنیا کے بدقسمت ترین لوگ ہیں مگر جو لوگ اپنی طرف سے دوسروں کے لیے محبت و چاہت کا اظہار کرتے ہیں اور دوسرے لوگ بھی ایسا ہی رویہ اور طرزعمل اپناتے ہیں وہ اپنے آپ کو ہمیشہ خوش اور سرور پاتے ہیں۔"
"آپ کے متعلق جن امور کے بارے میں خود کو بتاتا ہوں، ان کے باعث مجھے بہت ہی زیادہ خوشی ہوتی ہے۔"
"میری زندگی چمکتے سورج کی مانند ہے اور آپ کی میری زندگی میں شمولیت اسے مزید چمکدار بنا دیتی ہے۔"
"میں آپ سے محبت و چاہت کے اظہار سے انکار کر سکتا ہوں لیکن اس مرحلے پر میں ایسا نہیں کروں گا۔"

نوٹ

یہ کتاب "بک ہوم" نے شائع کی ہے (جملہ حقوق محفوظ ہیں) ادارے کا مصنف کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...