فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی

فافن کی رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یک زبان: فلسطینیوں کے ساتھ قومی قیادت کی یکجہتی کا اظہار

ٹریبونلز کی کارکردگی

فافن کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹربیونلز نے صوبائی حلقوں کی 51 جبکہ قومی اسمبلی کی 9 عذرداریاں نمٹا دی ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کے 29، سندھ 9، پنجاب 7 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے 6 کیس شامل تھے۔ قومی اسمبلی کے 3 پنجاب، 3 سندھ، 2 خیبرپختونخوا اور ایک بلوچستان کے حلقے سے متعلق شکایت بھی نمٹا دی گئی ہیں۔

درخواستوں کی تعداد

رپورٹ کے مطابق انتخابی نتائج کے خلاف مجموعی طور پر 337 درخواستیں دائر ہوئی تھیں، جن میں سے 17 فیصد پر الیکشن ٹریبونلز نے فیصلہ کیا۔ 23 میں سے 7 ٹربیونلز نے ابھی تک کوئی درخواست نہیں نمٹائی۔ پچھلے ماہ کے دوران پٹیشنز نمٹانے کی رفتار میں معمولی بہتری آئی ہے۔ اسلام آباد میں ٹربیونل کے پاس 3 درخواستیں زیر التوا ہیں اور ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...