حکومت کی مشکلات میں اضافہ، کسان اتحاد نے بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا

پاکستان کسان اتحاد کا زرعی ٹیکس کے خلاف احتجاج کا اعلان

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔

کسان اتحاد کے صدر کی گفتگو

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ دسمبر میں ملک بھر کی تمام کسان تنظیمیں احتجاج کریں گی مگر ہمارا احتجاج کسی سیاسی پارٹی کے احتجاج کا حصہ نہیں ہوگا۔

زراعت کی اہمیت

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں زراعت معیشت میں بہتری کا واحد ذریعہ ہے، لیکن بدقسمتی سے حکمرانوں کی ترجیحات میں زراعت نہیں ہے۔ خالد محمود کھوکھر کا کہنا تھا کہ رواں برس گندم کی کاشت 30 فی صد تک کم ہونے جا رہی ہے، جبکہ گزشتہ سال گندم کی قیمت نہ ملنے پر زراعت کی گروتھ مائنس پر گئی۔

Categories: سیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...