پنجاب میں روڈ سیفٹی کو مزید بہتر بنا رہے ہیں تاکہ کسی کے گھر کا چراغ نہ بجھے:مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روڈ ایکسیڈنٹ متاثرین کی یاد میں عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ان سب کیلئے دعا مغفرت کرتے ہیں جو سڑک حادثات کی وجہ سے جدا ہو گئے۔ حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: گنڈا پور نے آئینی ترمیم کیخلاف احتجاج کی دھمکی دے دی

پنجاب میں روڈ سیفٹی کی بہتری

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں روڈ سیفٹی کو مزید بہتر بنا رہے ہیں تاکہ کسی کے گھر کا چراغ نہ بجھے۔ حادثات سے بچاؤ کیلئے 600 سے زائد روڈز کی تعمیر و مرمت اور بحالی تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ موٹر ویز پر ریسکیو سروسز کے لیے ایمبولنس سروس کا آغاز کر رہے ہیں۔ مخصوص خدمت مراکز پر ٹریفک پولیس ماہرین کی نگرانی میں ڈرائیورز ٹریننگ پروگرامز جاری ہیں۔

ریسکیو سروسز اور نئی اقدامات

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ٹریفک ایکسیڈنٹ متاثرین کے لیے ریسکیو 1122 سروسز کو مزید اپ گریڈ کر رہے ہیں۔ پاکستان کی پہلی ائیر ایمبولینس سروس مریضوں کو گولڈن اوور میں منتقل کر رہی ہے۔ ہم سب کو مل کر روڈ سیفٹی کے لیے ذمہ داری نبھانی ہوگی۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کی عادت بنائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...