ہماری جماعت کے لوگ کمپرومائزڈ ہیں تو خواجہ آصف کو کیا تکلیف ہے: شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی بات چیت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی، شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ پہلے بھی کہتے رہے کہ اٹک پل پار نہیں کر پائیں گے لیکن ہم نے کیا, ہم پہلے بھی پہنچے تھے اور اس بار بھی پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: گوجرخان میں نامعلوم شخص کی لاش کا معمہ حل

رانا ثناء اللہ کے بیانات

رانا ثناء اللہ کچھ عرصے سے سیم باتیں کرتے آ رہے ہیں، مجھے نہیں معلوم کہ ان کی یادداشت کو کیا ہوا ہے؟ جب تک احتجاج کے اہداف حاصل نہیں ہوں گے اس دفعہ وہاں سے اٹھیں گے نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لندن: توہین عدالت پر دائیں بازو کے لیڈر ٹومی رابنس کو 18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی

وزیروں کے بیانات

رہ گیا یہ کہ خواجہ آصف اور دیگر وزیر کیا کہہ رہے ہیں تو ریکارڈ نکال لیں۔ خواجہ آصف کون ہوتے ہیں کہ یہ کہیں کہ ہماری جماعت کے لوگ کمپرومائزڈ ہیں۔ اگر ایسا ہے بھی تو آپ کو کیا تکلیف ہے، آپ کو تو خوش ہونا چاہیے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام میں مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے بھی شرکت کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...