ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلہ

افغانستان میں زلزلہ
کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے ہلکی سے درمیانی بارش کی نوید سنا دی
زلزلے کی شدت اور مرکز
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کا مرکز افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج: سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر حملہ ہوا
زلزلے کی گہرائی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیرزمین زلزلے کی گہرائی صرف 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
نقصان کی اطلاعات
زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔