روس کی امریکی صدر جوبائیڈن کو براہ راست جنگ کی دھمکی

روس کا ردعمل

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے استعمال کی اجازت دینا براہ راست جنگ میں شریک ہونے کے مترادف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پہلے ٹی20 میں رضوان کی سب سے بڑی غلطی جو امپائرز کی نظروں بچ گئی

امریکہ کی میزائل پالیسی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی ایوان صدر کے جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میزائل پالیسی میں تبدیلی صرف جنگ کو بڑھاوا دینے کے لیے کر رہا ہے۔ یوکرین کو روسی علاقوں پر حملے کے لیے امریکی ساختہ ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دینے کے فیصلے سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔

کریملن کا بیان

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بیان میں مزید کہا کہ جوبائیڈن کے اس اقدام سے روس یوکرین تنازع میں امریکہ کی براہ راست شمولیت مزید گہری ہو جائے گی۔ دمتری پیسکوف نے کہا کہ ایک ماہ بعد سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن یوکرین میں تنازع کو بڑھانا چاہتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...