بچے میری ریڈ لائن ہیں انکے خلاف ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے: مریم نواز

مریم نواز کا بچوں پر تشدد کے خلاف پیغام

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں پر تشدد، استحصال، بدسلوکی کے تدارک اور بحالی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچے میری ریڈ لائن ہیں انکے خلاف ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے۔ بچے ہمارا مستقبل ہیں، ان کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کے پانچ پراسرار مقامات اور ان کی دلچسپ کہانیاں: ‘اگر آپ بہادر ہیں تو یہاں ایک رات گزارنے کی جرات کریں’

والدین کی ذمہ داری

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ والدین بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کریں، کھل کر بات کریں اور خیال رکھیں۔ ہر قسم کا استحصال بچوں کی ذہنی، جسمانی اور جذباتی نشوونما کو متاثر کرتا ہے۔ بچوں پر تشدد شخصیت اور مستقبل پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے، تدارک کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم پاس ہونے کے بعد نوازشریف اچانک کس ملک روانہ ہو گئے ؟ جانئے

ورچوئل چالڈ سیفٹی سینٹر

انہوں نے کہا کہ بچوں کی حفاظت اور بروقت امداد کیلئے پاکستان کا پہلا ورچوئل چالڈ سیفٹی سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے والدین، اساتذہ اور معاشرے کے تمام طبقوں سے بچوں کی حفاظت کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

اللہ تعالی کی دعا

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بچوں کا احساس، حفاظت اور روشن مستقبل یقینی بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...