ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل
سیارہ: مریخ، تاریخ: 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ لاپرواہی سے کسی بھی کام میں ہرگز حصہ نہ لیں۔ اس طرح نقصان کا خطرہ رہے گا۔ بس اپنے مستقبل کو سامنے رکھ کر جو فیصلہ کرنا ہے اس پر عمل کریں۔
یہ بھی پڑھیں: ڈنمارک میں حجاب پر پابندی کو تعلیمی اداروں تک بڑھانے کا منصوبہ
برج ثور
سیارہ: زہرہ، تاریخ: 21 اپریل سے 20 مئی
استخارے کی مدد سے چلیں گے تو آسانی محسوس کریں گے اور اندازہ بھی ہو جائے گا کہ کس طرف کیا قدم اٹھانا ہے اور آج کل صدقہ بھی ضرور دیتے رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جوڈیشل سسٹم میں بیلنس نہیں تھا، عدلیہ کے معاملات میں اب چین ہی لکھا جائےگا، رانا ثنا اللہ
برج جوزہ
سیارہ: عطارد، تاریخ: 21 مئی سے 20 جون
آپ کو اپنے کام پر توجہ درکار ہے تاکہ موجودہ وقت سے اچھی طرح فائدہ اٹھایا جا سکے، ان دنوں آپ کی جو کوشش ہوگی ان شاء اللہ وہ ضرور رنگ لائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟
برج سرطان
سیارہ: چاند، تاریخ: 21 جون سے 20 جولائی
اگر تبدیلی کے خواہشمند ہیں تو پھر دیر کیسی، اللہ کا نام لے کر قدم اٹھائیں وہ ضرور آپ کی مدد فرمائے گا، ویسے بھی ہجرت میں برکت ہے، ایسے کرلینی چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: اردن کی فضائیہ نے اسرائیل کی جانب پرواز کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا
برج اسد
سیارہ: شمس، تاریخ: 21 جولائی سے 21 اگست
آپ پریشان نہ ہوں، اپنے لئے جو بھی رکاوٹیں دور کرنی ہیں وہ اللہ کی مدد سے کرنی ہیں۔ آپ 450 مرتبہ حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد کرنا شروع کر دیں فوری۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی صحت اور اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبریں غلط ہیں، بیرسٹر گوہر
برج سنبلہ
سیارہ: عطارد، تاریخ: 22 اگست سے 22 ستمبر
پریشان نہ ہوں، اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ اپنے سارے معاملات کو سپرد اللہ کردیں، وہ ان شاء اللہ آپ کو ہر مشکل سے نکال دے گا۔ بس آپ کی توجہ ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی محتسب آفس لاہور کی کھلی کچہری
برج میزان
سیارہ: زہرہ، تاریخ: 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
نماز پر توجہ دیں اور دعا کیا کریں۔ دوسروں پر انحصار ہرگز نہ کریں۔ آپ اگر اللہ پر بھروسہ کرکے چلیں گے تو صورت حال آپ کے حق میں ان شاء اللہ ہو جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: بی بی سی نے بھی پہلگام حملے میں بھارت کی سکیورٹی ناکامی پر سوال اٹھا دیے
برج عقرب
سیارہ: مریخ، تاریخ: 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جن لوگوں نے آپ کو ماضی میں تکلیفوں سے دوچار کیا ہے، اب کبھی بھی ان کے قریب ہونے کا نہ سوچیں اور کسی بھی طرح کا لین دین تو ان کے ساتھ ہرگز نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: حامد میر نے بھارت کی ریاستی دہشتگردی کو بے نقاب کردیا
برج قوس
سیارہ: مشتری، تاریخ: 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک مرتبہ اگر موقع دوبارہ مل رہا ہے تو پھر رسک لے لیں اور اپنے مستقبل کے حوالے سے سنجیدہ ہوکر چلیں۔ اس وقت اللہ کا نام لے کر قدم اٹھائیں، وہ بڑا ہی مددگار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کاجامع پلان طلب، سرکاری ہسپتالوں سے ادویات چوری کے ذمہ داروں کو عبرت کا نشان بنائیں گے: مریم نواز
برج جدی
سیارہ: زحل، تاریخ: 21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ عرصہ دراز سے بیماری وغیرہ میں مبتلا ہیں، وہ لوگ صرف صدقہ دیں اور حقوق العباد کے معاملات چیک کریں۔ جہاں غلطی ہوئی ہے فوری اصلاح فرمائیں۔
یہ بھی پڑھیں: دورۂ چین کا تیسرا روز، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی شنگھائی میں چینی حکام سے ملاقاتیں، پنجاب میں سولر پینل مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش
برج دلو
سیارہ: زحل، تاریخ: 20 جنوری سے 18 فروری
اللہ نے چاہا تو آپ ہر پریشانی و مشکل سے ضرور نکلیں گے لیکن کچھ معاملات تو آپ نے خود ٹھیک کرنے ہیں۔ اس کو اب کی کوشش سے ہی ٹھیک کرنا ہے، وہ ضرور کریں۔
برج حوت
سیارہ: مشتری، تاریخ: 19 فروری سے 20 مارچ
جن لوگوں نے اپنے لئے الگ سے کوئی نیا سلسلہ بنانے کی کوشش شروع کی ہے، وہ ضرور ان شاء اللہ اس میں کامیاب ہوں گے اور پرانے معاملات سے نکلنے کا بہترین راستہ ہے۔