حج 2025 سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی

حج 2025 کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) - حج 2025 سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی۔

فضائی کرایے میں کمی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور کو فضائی سفر پر ہر حاجی کو 50 ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے۔ گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 ڈالر مقرر کیا تھا۔

پی آئی اے کے ساتھ طے کردہ کرایہ

ذرائع کے مزید مطابق، وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے کے ساتھ 800 ڈالر فی حاجی کرایہ طے کر لیا ہے۔ وزارت نے 35 ہزار عازمین کا کوٹہ پی آئی اے کو دیا ہے۔

سعودی ایئر لائن کی شمولیت

سعودی ایئر لائن بھی 35 ہزار مسافروں کو حجاز مقدس لے کر جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...