پاکستان نے سنجیدہ معاملے پر بنگلہ دیش کو مدد کی پیشکش کردی

پاکستان کی مدد کی پیشکش

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے بنگلہ دیش کو ڈینگی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کرنے کی پیشکش کردی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی پھیپھڑوں کی بیماری کی حالت

وزیر اعظم کا اظہار افسوس

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بنگلہ دیش میں ڈینگی پھیلنے کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت دکھ ہوا ہے۔ پاکستان اس مشکل وقت میں بنگلہ دیش میں اپنے بھائیوں اور بہنوں سے یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور ہم ہر طرح سے مدد کے لیے تیار ہیں۔

ڈینگی کی صورت حال

ہم نیوز کے مطابق بنگلہ دیش میں مئی سے ستمبر تک ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز کے ایک بیان کے مطابق بنگلہ دیش میں اس سال اب تک ڈینگی سے کم از کم 421 اموات اور 81,068 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں گزشتہ سال ڈینگی سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک ہزار 705 تھی اور وائرل انفیکشنز کی کل تعداد 3 لاکھ 21 ہزار 179 تھی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...